17
Muharram

وقف املاک بل اسلام آباد 2020 پر فقہی تبصرہ

وقف املاک بل(اسلام آباد) پر تبصرہ

یہ تحریر دو حصوں پر مشتمل ہے۔

پہلے حصے میں    وقف کے متعلق عام  اسلامی تصورات کا  بیان ہے اوردوسرے حصے میں ایکٹ پر ملاحظات ذکر کیے گیے ہیں۔

پہلا حصہ

وقف کے متعلق عام  اسلامی تصورات

 وقف کا لغوی معنی روکنا،باندھنا اورٹھہرانے کے ہیں۔ جومال وقف کردیا جاتا ہے اسے مالکانہ تصرفات سے روک دیاجاتا ہے۔ اسلامی تصور جائیداد یہ ہے کہ مال مالکانہ اختیارات کے ساتھ کسی کی ملکیت میں ہو، لیکن وقف اس عام کے قاعدہ کے برخلاف ہ

مزید پڑھیے

14
Muharram

رضاعت سے متعلق قرآن وسنت پرمبنی قانون

شرعی عائلی احکام کی دفعہ بندی:

قانونِ رضاعت         (ساتویں قسط)
 
 
قانونِ رضاعت
رضاعت سے متعلق قرآن وسنت پرمبنی قانون
 

تمہید:

ہر گاہ کہ قرینِ مصلحت ہے کہ رضاعت سے متعلق قرآن وسنت کے احکامات، فقہی اجتہادات اور عصری تحقیقات کوبغرضِ فرضِ مذہبی ووطنی و سہولتِ فہم ونفاذ ،عصری عدالتی قوانین کے قالب میں ڈھالا جائے، لہٰذا بذریعہ ہذا درج ذیل قانون وضع کیا جاتا ہے ۔

دفعہ۱۔مختصر عنوان ، وسعت اور نفاذ:

مزید پڑھیے

8
Dhil Hijja

الفاظِ طلاق : احتیاط اور تفہیم

باسمہ تعالیٰ

 

الفاظِ طلاق کے احکام

 

نکاح فطرت ہے،فطرت  ہے تو طبیعت  ہے،طبیعت ہے تو ضرورت ہے،ضرورت ہے تو شریعت ہےاورشریعت ہے توعبادت ہے۔عبادت ہے تو اس  کاطریقہ مقرر ہے، اس لیے اسے مرضی کے مطابق نہیں، بلکہ شریعت کی منشا کے مطابق انجام دیا جائے گا۔

عبادت ہے تو بڑے عبادت گزاروں نے اسے ضرورانجام دیا ہوگا ،چنانچہ نکاح، انبیاء کا اسوہ اورصلحاء کا طریقہ ہے۔

عبادت ہے تو اس سے تزکیہ نفس کا مقصد

مزید پڑھیے

4
Muharram

ڈیجیٹل تصویر (فنی وشرعی تجزیہ)

ڈیجیٹل تصویر (فنی وشرعی تجزیہ)

تالیف: مفتی شعیب عالم صاحب۔ صفحات: ۱۲۰۔ قیمت: درج نہیں۔ ناشر: مکتبۃ السنان، کراچی
منظر بندی کا عمل قدیم ہے،ہرزمانے میں زندہ رہاہے ، مگر طور طریقے اسباب وآلات بدلتے رہے ہیں،کبھی حجر ومدر کی مورتی بنا کر ،کبھی پارچہ وقرام پر نقش ونگار کے ذریعہ یہ مقصد حاصل ہوتارہا۔ اسلام کے آغاز پر حجر ومدر کے علاوہ پارچہ قرام پرنقش کا رواج تھا، اگلے عرصہ میں کاغذ پر تصویر بننے لگی اور اس عمل کے لیے کیمرا وجود میں آیا، جس کی بدولت ہاتھ کی محنت کم، مشین کی کارکردگی بڑھ گئی۔اس سے بعض لوگوں کوغلط فہمی ہوئی کہ تصویر سازی انسانی کارکردگی وصنعت سے نکل کر مشینی عمل کا نتیجہ بن چکی ہے، اس لیے اب تصویر کی حرمت کا قصہ تمام ہوچکاہے ۔اس پر کتابیں لکھی گئیں کہ تصویر کی یہ نئی شکل عکس ہے، اس پر اکابر نے خوب رد کیا، جن

مزید پڑھیے

10
Shawwal

گوشت کے علاوہ ماکولات ومشروبات کے احکام

باسمہ تعالی

شعیب عالم

گوشت کے علاوہ ماکولات ومشروبات کے احکام

زندگی آمد برائے بندگی

کھاناپینازندگی کے لیے ہے اورزندگی بندگی کے لیےہے۔ارشاد باری تعالی ہے کہ جن وانس کی پیدائش کا مقصدعبادت ہے۔

ضرورت  اورعبادت

کھانا پینا انسان کی ضرورت ہے لیکن  اگرانسان اپنی اس طبعی  ضرورت کو پوراکرنے میں حلال وحرام کاخیال رکھے تو یہی ضرورت اس کی عبادت  بن جاتی ہے۔

بندے کے حق  کی برتری

انسان کی غذائی ضرورت كا شريعت كو اس قدرلحاظ ہے كہ جب اسے مردار کے علاوہ ك

مزید پڑھیے