اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کاقبول اسلام(مجوزہ بل)
سوال:۔مکرم جناب! کچھ ایسی اخباری اطلاعات ہیں کہ ایک ایسا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے لیے تیارکیا جارہا ہے کہ جس کی رو سے جو لوگ اٹھارہ سال سےکم عمر ہوں گے وہ اگر مذہب تبدیل کریں گے تو ان کا مذہب تبدیل شدہ نہیں سمجھا جائے گا۔چونکہ اطلاعات اٹھارہ سالہ افراد کے متعلق ہیں ،اس لیے سوال یہ ہے کہ کیا ایسی کوئی شرط ہے کہ اس سے عمر سے کم افراد مذہب تبدیل نہ کرسکتے ہوں؟
جواب :۔پاکستان میں کچھ عرصے سے کچھ ایسی قانون سازیاں ہورہی ہیں جن سے دینی طبقہ کے علاوہ عام پاکستانی بھی سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔پہلے وقف املاک بل اسلام آباد نافذ ہوا جس کامقصد پہلے سےموجود وقف املاک کو قومیانہ اورآیندہ کےلیے وقف کا دروازہ بند کرنا ہے حالانکہ وقف کادروازہ
قانونِ حضانت
شرعی عائلی احکام کی دفعہ بندی:
قانونِ حضانت (چوتھی قسط)
قانونِ حضانت
(اولاد کی پرورش و تربیت اور نگہداشت و پرداخت کو شریعت کے خطوط پر اُستوار کرنے کا قانون)
تمہید
ہرگاہ کہ قرینِ مصلحت ہے کہ اولاد کی پرورش و نگہداشت اور تربیت و پرداخت کے متعلق ایک جامع اور مکمل، مفصل اور مدلل، اسلامی خطوط پر اُستوار اور تعلیماتِ شرعیہ کے موافق ومطابق قانون بنایا جائے، تاکہ خداوند تعالیٰ کی خوشنودی کے ساتھ مملکتِ خداداد پاکستان کے قیام کی حقیقی غرض و غایت ، اساسی مقصد اور بنیادی ہدف کو حاصل کیا جاسکے اور ایک صالح اور پاکیزہ معاشرے کے
مجوزہ ،بچوں کے نکاح کا قانون
متن قانونِ ثبوتِ نسب
عائلی قوانین کی دفعہ بندی:
متن قانونِ ثبوتِ نسب (پہلی قسط)
عائلی قوانین میں سے ثبوتِ نسب کے احکام کا دفعہ بند مجموعہ پیش خدمت ہے۔ اختصار کے پیشِ نظردفعات کی تشریحات، متعلقہ مسائل، حوالہ جات، مذاہب اسلامیہ، وطن عزیزاوراسلامی ممالک میں رائج قوانین کو اس میں شامل نہیں کیا گیا۔ فقہِ اسلامی کے ابواب میں سے خاص طورپر عائلی قوانین کی صیغہ بندی کی ضرورت اس لیے بھی پیش آئی کہ پاکستان میں مسلم پرسنل لاء (شریعت)اطلاق ایکٹ۱۹۶۲ء مسلمانوں پراُن کے شخصی قوانین کے سلسلے میں شریعت(فقہ اسلامی)کونافذ ٹھہراتا ہے۔ اس ضرورت کو پوراکرنے اور فقہِ اسلامی کو رائج عدالتی اُسلوب میں ڈھالنے کے لیے شخصی قوانین کی دفعہ بندی کی گئی ہے
وقف املاک بل اسلام آباد 2020 پر فقہی تبصرہ
وقف املاک بل(اسلام آباد) پر تبصرہ
یہ تحریر دو حصوں پر مشتمل ہے۔
پہلے حصے میں وقف کے متعلق عام اسلامی تصورات کا بیان ہے اوردوسرے حصے میں ایکٹ پر ملاحظات ذکر کیے گیے ہیں۔
پہلا حصہ
وقف کے متعلق عام اسلامی تصورات
وقف کا لغوی معنی روکنا،باندھنا اورٹھہرانے کے ہیں۔ جومال وقف کردیا جاتا ہے اسے مالکانہ تصرفات سے روک دیاجاتا ہے۔ اسلامی تصور جائیداد یہ ہے کہ مال مالکانہ اختیارات کے ساتھ کسی کی ملکیت میں ہو، لیکن وقف اس عام کے قاعدہ کے برخلاف ہ