• عائلی موضوعات پر کام کی ضرورت اب صورت حال یہ ہے کہ یونین کونسل نکاح رجسٹراروں کاتقررکرتی ہے۔انہیں نکاح نامے اور ایک مہر ''نکاح رجسٹرار '' کی فراہم کرتی ہے۔ ہرنکاح نامے کی چارنقول ہوتی ہیں،نکاح خواہ ،نکاح کے چاروں پرتوں پر زوجین ،گواہان اور وکیل وغیرہ کے دستخط لیتا ہے اور اپنادستخط اور مہر ثبت کرکے ایک نقل اپنے پاس اور دوسری اورتیسری نقل دولہا اوردولہن کو اور چوتھی نقل یونین کونسل کوبغرض ریکارڈ بھیج دیتا ہے۔

    read more
  • اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کاقبول اسلام(مجوزہ بل)
    پاکستان میں کچھ عرصے سے کچھ ایسی قانون سازیاں ہورہی  ہیں جن  سے دینی طبقہ کے علاوہ  عام پاکستانی   بھی سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔پہلے وقف املاک بل اسلام آباد نافذ ہوا جس کامقصد پہلے  سے

    read more
  • قانونِ حضانت
    ہرگاہ کہ قرینِ مصلحت ہے کہ اولاد کی پرورش و نگہداشت اور تربیت و پرداخت کے متعلق ایک جامع اور مکمل، مفصل اور مدلل، اسلامی خطوط پر اُستوار اور تعلیماتِ شرعیہ کے موافق ومطابق قانون بنایا جائے، تاکہ خداوند تعالیٰ کی خوشنودی کے ساتھ 

    read more
  • مجوزہ ،بچوں کے نکاح کا قانون
    قانون ہذا میں درج ذیل الفاظ سےوہ معانی مراد ہوں گے،ذیل میں جن کی تصریح گئی ہے مگر یہ کہ کسی جگہ برعکس معنی کی تصریح ہویاسیاق وسباق عبارت اس سے مخالف ہو 

    read more