20
Rabiul Awwal

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تاریخِ ولادت کی تحقیق

افادات: حضرت مفتی رِضاء الحق صاحب (أدام ظلال برکاتہ علینا وعلی سائر الناس) 
(شیخ الحدیث ومفتی دار العلوم زکریا، جنوبی افریقہ،خلیفہ فقیہ الامت حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ تعالی(م۱۹۹۶ ؁ء)
ترتیب وتخریج: اویس گودھروی (فاضل دار العلوم زکریا واستاذ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین، ڈابھیل، گجرات)
محققین کے نزدیک آپ ا نو(۹) ربیع الاول کی ابتدا میں پیدا ہوئے، جو شمسی لحاظ سے ۲۰ ؍اپریل ۵۷۱ ؁ء کا دن تھا۔تاریخ سے یہ بات ثابت ہے کہ آپ اربیع میں پیدا ہوئے اور موسمِ ربیع ایشیا میں اپریل کے مہینہ میں آتاہے، اس سے ثابت ہواکہ اپریل کا مہینہ تھا۔کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کاربیع میں ہونا یوں بیان کیاہے
یقول لنا لسانُ ال

مزید پڑھیے