7
Rabiul Awwal

الفاظ طلاق کے اصول:تقریظ

الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلی وآلہ وصحبہ أجمعین۔

أما بعد:
نکاح زندگی بھر کے بندھن کا نام ہے، یہی بقائے انسانی کا حلال روحانی راستہ ہے، یہ محبتوں کا رشتہ ہے،جو ضابطوں کی بجائے رابطوں سے نبھاتے رہنا چاہیئے اور عام طور پر ایسا ہی ہوتا ہے، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ انسان کی زندگی میں مختلف مشکلات اور دشواریاں بھی آتی رہتی ہیں، جنہیں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں، مردانہ وار ہمت وحوصلہ سے سرکرنا ہوتا ہے، مگر کبھی انسانی ہمت، فطری ضعف کی نذر ہوجایاکرتی ہے، ایسے مشکل مرحلے میں بھی اگر اسلامی تعلیمات کا سہارا لیا جائے تو اسلامی تعلیمات کی روحانیت کی بدولت مسلمان ، روحانی سکون اور نفسیاتی راحت سے ہم کنار رہتے ہوئے ان مشکل گھڑیوں میں سرخرو ہو جایاکرتا ہے۔
نکا

مزید پڑھیے

1
Rabiul Awwal

بحث مشروعية هيئة غير المسلمين التصديقية للحلال والحرام

بسم الله الرحمن الرحيم

بحث مشروعية هيئة غير المسلمين التصديقية للحلال والحرام

محمد شعيب عالم
المستشار الشرعی لسنہا ((S.A.N.H.A

ما رأي أهل العلم في هيئة يرأسها او یملکھا غير مسلم، وهي تصدق  كون المأكول أو المشروب حلالًا أو حرامًا بعد التحقق من الأجزاء المستعملة فيها، هل تعتبر شهادة تلك الهيئة التصديقية شهادة شرعية يعتدّ بها ما دام رئيسها او مؤسسھا لا يدين دين الإسلام؟
هذا ما قصدنا الإجابة عنه في هذا المقال الموجز.
بعد ما أمعنّا النظر في الأدلة الشرعية وجدنا أن مثل الهيئة المذكورة أعلاه مما لايعتبر شهادة مصدرة منها بنسبة أمر الحلال والحرام، ونلخص الوجوه فيما يلي:
الأول: فإن الحكم بأن شيئًا مّا مما يحله الشرع لاستعمال الأجزاء الحلال فيها وأن الانتفا

مزید پڑھیے

15
Safar

تحقیقِ مخطوطات کابہترین منہج

تحقیقِ مخطوطات کابہترین منہج
ترجمہ:’’المنہج الأمثل لتحقیق المخطوطات‘‘

’’
ڈاکٹر حاتم صالح ضامن ماضی قریب میں عالم اسلام کے معروف محقق ومصنف، علوم قرآن وقراء ت سے وابستگی رکھنے والے لائق وفائق اسکالر گزرے ہیں۔ ۱۹۳۸ء میں بغداد میں آنکھ کھولنے والے شیخ حاتم ابتدائی متوسط تعلیم حاصل کرنے کے بعد بغداد یونیورسٹی میں داخل ہوئے، وہیں تعلیمی سلسلے جاری رکھتے ہوئے ۱۹۷۳ء میں ماسٹر اور ۱۹۷۷ء میں لغت کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ اس اثناء میں ۹؍ سال تدریسی میدان سے بھی منسلک رہے۔ ۱۹۸۰ء میں بحیثیت استاذ بغداد یونیورسٹی سے منسلک ہوئے، ترقی کرتے کرتے’’قسم اللغۃ العربیۃ‘‘ کے ڈین/ مشرف کے کلیدی عہدے تک جاپہنچے، ۱۹۹۰ء میں یونیورسٹی سے

مزید پڑھیے

10
Safar

حلال سرٹیفکیشن شریعت کی روشنی میں

احکام شریعت کا تعلق مسلمان کے ظاہر اور باطن دونوں سے ہے ۔ظاہر کے ساتھ جن احکام کا تعلق ہے وہ عدالت کے ذریعےقابل تعمیل ہیں مگر ایسےاحکام مقدار میں تھوڑے ہیں اور شریعت کی انتظامی شاخ کا موضوع  ہیں ،مزید برآں یہ شریعت کا براہ راست اور مستقل موضوع  بھی نہیں ہیں۔ اس کے برعکس جن احکام کا تعلق  انسان کے باطن اور قلب وضمیر سے ہے وہ  تعداد میں زیادہ،اہمیت میں مقدم اور شریعت کا براہ راست اور مستقل مقصود ہیں  بلکہ یوں تعبیر مناسب ہے کہ  ہر حکم شرعی  کا اولین  خطاب انسان کے قلب وضمیر سے ہے ۔ضمیر کے ساتھ تعلق کی وجہ سے  مسلمان جو بھی   جیسا بھی اور جہاں بھی ہو شریعت کا مکلف رہتا ہے ۔یہی وجہ ہے  کہ ایک مسلمان اگر اسلامی ریاست کی بود وباش ترک کرکے ایک غیر مسلم سلطنت میں سکونت ورہائش

مزید پڑھیے

1
Muharram

الکتب المنتقاۃ من الخزانۃ المجتباۃ

الکتب المنتقاۃ من الخزانۃ المجتباۃ

۱۔فقہ عمر بن الخطابؓ مواَزنا بفقہ اشہر المجتہدین(ثلاث مجلدات):د.رویعی بن تاجح الرحیلی،ط:جامعہ ام القری ۱۴۰۳.
۲۔المواھب الطیفہ شرح مسند الامام ابی حنیفہ:العلامہ عابد سندی،تحقیق :دکتور تقی الدین ندوی،ط:دار النوادر ۲۰۱۴.
۳:الزھد للحسن البصری ،تحقیق محمد عبد الرحیم محمد،دار الولید جدۃ؍دار الحدیث.
۴۔الفارق بین المصنف والسارق:جلال الدین السیوطی،ط:عالم الکتب ۱۹۹۸.
۵۔دراسات فی علم الکتابۃ العربیۃ:الدکتور محمود عباس حمودۃ،الناشر:مکتبۃ غریب.
۶۔فتح الودود شرح ابی داؤد للشیخ ابی الحسن السندی(اربع مجلدات)،تحقیق:محمد زکی خول،الناشر :دار لینۃ للنشر والتوزیع ۲۰۰۰.
۷۔سنن ابن ماجہ بشرح الامام ابی الحسن المعروف بالسندی(اربع مجل

مزید پڑھیے