23
Rabiul Awwal

قانون حقوق وتادیب اطفال

کونسل کے پچھلے اجلاس میں معززاراکین کی رائے تھی کہ ایک ایسا مسودہ بل مرتب کیاجائے جس میں بچوں کی تادیب کی اجازت اور تشدد کی حد تک سزا کی ممانعت ہو،اس   بل میں بچوں کے حقوق بھی شامل ہوں اور بل کا عنوان بھی مثبت تجویز کیا جائے تاکہ کوئی منفی تاثر نہ ابھرے ،ان ہدایات  کی روشنی میں تحریر ہذا کونسل کی خدمت میں پیش  ہے ۔جو بل بغرض تصویب کونسل  کو ارسال کیا گیا ہے ،اس میں شامل  انتظامی وضابطہ جاتی نوعیت کی دفعات ،جن میں کوئی شرعی خامی نہیں ہے ،ان کوبرقرار رکھا جاسکتا ہے۔

قانون حقوق وتادیب اطفال

تمہید :

ہر گاہ کہ قرین مصلحت ہے کہ بچوں  کے  مادی ومعنوی حقوق  اورتعلیم وتربیت اور نش

مزید پڑھیے

10
Rabiul Awwal

حلال وحرام سے متعلق ریاست کی ذمہ دار-پہلی قسط

پی ایس کیو سی اے (PSQCA)اور پنیک(PNAC) ،وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے ہیں۔اول الذکر اشیاء کے لیے معیارات وضع کرکےان پر عمل درآمد کراتا ہے جب کہ مؤخرالذکر ملکی اور عالمی معیارات  کی روشنی میں  ادارہ جات مثلا لیبارٹریوں اور انسپکشن باڈیوں کی اہلیت   جانچتا ہے۔مصنوعات کے حلال وحرام ہونے کے حوالے سے ان اداروں کے لیے شرعی رہنما خطوط کیا ہوں گے اس سلسلے میں وزارت سائنس  نے حلال تصدیقی ادارے سنہا(S.A.N.H.A) کے تعاون سے ایک روزہ  تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا تھا ۔زیر نظر مضمون  اس موقع پر کی گئی ایک تقریر ہے جو وزارت   سائنس کی مرکزی عمارت اسلام  آبادمیں کئی گئی ۔شرکاء میں  وزارت کے ذیلی اداروں سمیت  بع

مزید پڑھیے

1
Muharram

كونسل كا ۲۰۰واں اجلاس۔ پریس كانفرنس كے لئے فیصلے

كونسل كا ۲۰۰واں اجلاس۔ پریس كانفرنس كے لئے فیصلے

 

ایجنڈا نمبر  ۳  :پردے کے بنیادی احکامات سے متعلق پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اسلام آباد کے سوالات

فیصلہ:

(الف): پردہ اور حجاب شرعی حكم ہے جس كی پابندی ضروری ہے، جہاں تك چہرے كے پردے كا تعلق ہے تو جہاں فتنہ كا اندیشہ ہو جیسا كہ دفاتر اور مخلوط تعلیم كے اداروں اور ان جیسے دیگر ادارے، جہاں مرد و زن كے اختلاط كی صورتیں ہوں، وہاں چہرے كا پردہ واجب ہے۔ البتہ ضرورت اور فتنہ كا اندیشہ نہ ہونے كی صورت میں چہرہ، ہاتھ اور پاؤں سے

مزید پڑھیے

1
Muharram

کونسل کے ۱۹۷ ویں اجلاس کے سفارشات و ملاحظات

بسم الله الرحمن الرحيم

ایجنڈا آئٹم نمبر۱:

کونسل کے ۱۹۷ ویں اجلاس کی روداد برائے توثیق

 

          اس ایجنڈے میں کونسل کے ا۹۷ ویں اجلاس  مورخہ ۲۰/ ۲۱ جنوری ۲۰۱۵ء کی روداد کے مسودے کی توثیق مطلوب ہے، اس سلسلے میں درج ذیل نکات قابل غور ہیں:

 

۱۔ ایجنڈا آئٹم نمبر ۳:

(i)  تعدد  ازدواج کے لیے نفقہ پر

مزید پڑھیے

1
Muharram

خط بنام اسلامی نظریاتی کونسل:

 

خط بنام اسلامی نظریاتی کونسل:"حجاج کے ساتھ علماء کی ہمراہی ضروری قرار دی جائے۔"

 

محتر م المقام قابل صد احترام چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل  مولانا محمد خان شیرانی صاحب

السلام علیکم

بعد از تحیہ مسنونہ عرض ایں کہ ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستانیوں کی کثیر تعداد حج بیت اللہ کی سعادت سے مشرف ہوئی۔تقبل اللہ زیارتھم

حکومت نے اس سلسلہ میں جو انتظامات کیے تھے وہ بھی  پچھلے سالوں کے مقابلے میں بہتر تھے۔شکراللہ مساعیھم
مزید پڑھیے