Talaq
سوال
میرے دو سوال ہیں ایک اگر کوئی شخص یہ کہے کہ آج میں ایک طلاق لکھ کر بھیجتا ہوں تو ہی عقل میں بات آئے گی پھر وہ واٹس ایپ میں جا کر Talaq لکھتا ہے اور اللہ پاک کے خوف سے ڈالیٹ کر دیتا ہے یا اس وجہ سے کہ نہیں بات کر کے سمجھا دو گا کہ ایسے نہیں کرتے اور سینڈ نہیں کرتا کیا ایسے طلاق ہو جائے گی نیت یہی تھی کہ لکھ کر سینڈ کرتا ہوں لکھی لیکن سینڈ نہیں کی انگلش میں ایسے Talaq لکھا اس کے آگے پیچھے کچھ بھی نہیں لکھا اللہ پاک کے خوف سے ڈالیٹ کر دیا.. دوسرا سوال۔ ایک آدمی نےاپنی بیوی کو ایک طلاق رجعی دینے کا ارادہ کیا اس نے وٹسایب پر اپنی بیوی کو لکھا"میری طرف سے تمہیں طلاق ہے" اور میسیج بھیج دیا لیکن میسیج گیا نہیں اس نے دوبارہ یہ ہی الفاظ لکھے اور بھیجے پھر میسج نہ گیا اس طرح سات دفعہ اس نے کیا پھر اس نے سوچا یہ میسج جاتے کیوں نہیں اس نے موبائل چیک کیا تو انٹرنیٹ آف تھا جیسے ہی اس نے آن کیا سب میسج چلے گئے اب بیوی کہتی ہے کہ مجھے اس نے تین طلاق دے دی ہیں خاون کہتا ہے میں نے تو ایک طلاق رجعی دی ہے شریعت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ مسئلہ بتا کر ممنون ہو.