بچے کو دودھ پلانے کا حکم
سوال
اسلام و علیکم سر، اللہ پاک قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ بچے کو دو سال کی عمر تک دودھ پلاو۔ کیا ایک حاملہ عورت بھی اپنے بچے کو کچھ عرصہ تک دودھ پلا سکتی ہے؟ کیا دودھ پلانے کے عرصہ میں میاں بیوی جسمانی تعلق بلکل نارمل رکھ سکتے ہیں؟