استفتاء
سوال
مفتی صاحب میرے کچھ سوالات ھے (1) حدیث شریف میں ھے کہ نظر کا لگنا حق ھے تو کیا یہ غیر مسلم کے حق میں بھی ھے . اگر نھیں ھے تو انکو کیوں نھیں لگتی (2) اسلام میں خنزیر کو کیوں بھت نا پسندیدہ اور لعنتی جانور قراردیا گیا ھے (3) عورتوں کو کیوں کم درجہ دیا گیا ھے جیسا کہ میراث وغیرہ میں مفتی صاحب میرے یہ سوالات فقط سیکھنے کی غرض سے ھے کوئ اعتراض مقصد نھیں ھے