Ijtimai pese
سوال
السلام عليكم مفتی صاحب مسلہ یہ پوچھنا ہے کہ اجتماع میں ہم ساتھیوں سے پیسے جمع کرتے ہے جو پہلے دن اتا ہے اس سے 500 پھر جو دوسرے دن اتا ہے اس سے 300 اب مسلہ یہ ہے کہ کچھ وقت کے کہانے کی دعوت ہوجاتی ہے تو وو پیسے اخر میں بچ جاتے ہے ان پیسو کو ہم اجتماع کے دوسرے سامان جیسے پردے برتن وغیرہ خریدنے میں استعمال کر سکتے ہیں؟ 2، ان پیسو سے ہم وو سامان جو مسجد کی جماعت جب جاتی ہے تو اپنے ساتھ لے کر جاتی ہے جیسے برتن وغیرہ لینے کے لئے استمعال کر سکتے ہیں ؟ نوٹ : 1، اجتماع میں کچھ ساتہی ایسے بھی ہوتے ہے جو ہمارے محلے کے نہیں ہوتے جان پہچان کی وجہ سے ہمارے ساتھ جرتے ہیں اور اجتماعی پیسے جمع کراتے ہیں؟ 2، کچھ ساتھیوں کو تو ہم اطلاع کر دیتے ہیں کچھ کو نہیں کر پاتے اور بعد میں اطلاع کرنا بظاہر ممکن نہیں ہوتا