Islam 360
سوال
اسلام وعلیکم جناب مفتی صاحب آج کل اسلام 360ایپ کے بارے میں سننے میں آتا ہے کہ اس کو استعمال نہیں کرنا چاہیے جب کہ اس میں کچھ علماء کرام کی طرف سے استعمال کی اجازت دی گئی ہے اگر اس کو بنانے والا آدمی عالم دین نہیں ہے صرف وجہ کیوں ہو سکتی اس استعمال نہ کرنے کی اگر اس میں کوئی شک یا کوئی اور وجہ ہے بارے مہربانی وضاحت فرما دیں جزاک اللہ