A



سوال

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کہ بارے میں کہ زید کی منگنی اپنی چچا زاد لڑکی سے ہوئی، نکاح سے پہلے دونوں کو خلوت کا موقع ملا اور ہمبستری کر لی، ہمبستری کہ کچھ ہفتوں بعد دونوں نے چپ کر نکاح کرنے کا فیصلہ کیا۔ تو چچا زاد لڑکی نے زید کو فون یا میسج پہ اپنا وکیل بنایا کہ تم میرا نکاح خود کے ساتھ کر لو تو زید نے دو گواہوں کی موجودگی میں کہا کہ میری منگیتر نے مجھے اپنا وکیل بنایا ہے نکاح کا تو میں اسکا نکاح خود سے کراتا ہوں، گواہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم گواہ رہینگے۔ تو کیا یہ نکاح منعقد ہوگیا؟


جواب