finance



سوال

کیا فرما تے ہیں علمائے دین متین کہ ایک شخص نے کوئ شے ایک مہینے/سال کے لیے کرئے پر لی دوران مدت بغیر عذر کے کرایہ داری کا معاہدہ ختم کرنا چاہتا ہے تو اس سے پورے مہینے کا کرایا وصول کیا جائے گا یہ جتنا عرصہ استعمال کیا ہے اتنے عرصہ کا کرایہ لیا جائے گا؟ اور اگر کرایہ ایڈوانس لے لیا ہو تو کیا اس پر شئے کے مالک کی ملکیت مہینے کے شروع میں ثابت ہو جائے گی؟


جواب