Online earnig
سوال
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ محترم مفتی صاحب click pay earn یہ ایک پاکستانی ویب ساٸڈ ہے جہاں مختلف پیکج خرید کر ایڈز دیکھ کر دو مہینہ یا تین مہینہ کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کماٸ ہوتی ہے اور ایڈز بھی اسلامی ہوتے ہیں، براہ کرم مذکورہ ویب ساٸڈ کی کماٸ کے جاٸز یا ناجاٸز ہونے کے بارے میں مدلل جواب عنایت فرماٸں۔ جزاك اللهُ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مستفتی محمد نوید لانڈھی کراچی 03333381101