طلاق



سوال

کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی کی بیوی میکے گئ ہوئ ہے وہ تین چار دن سے واپس آنے کا کہ رہا ہے مگر وہ ٹال موٹل سے کام لے رہی ہے آخر اس آدمی نے اپنی والدہ سے کہا کہ اگر آج عصر تک گھر نہ آئ تو مجھ سے رہ گئی ہو گی۔ نیز آدمی کی نیت طلاق کی باالکل نہیں تھی غصے میں آکر کہا ہے۔ ازراہ کرم رہنمائ فرمائیں


جواب