نماز
سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ میں مسقط عمان میں کام کرتا ہوں۔ اور یہاں پر ظہر اور عصر کی نماز میں امام صاحب فاتحہ کے بعد کوئی سورت نہیں پڑھتے بلکہ چاروں رکعات میں بس فاتحہ ہی پڑھتے ہیں۔ کیا ہمیں ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنی لینی چاہیے جماعت کا ثواب حاصل کرنے کے لیے یا اکیلے پڑھنی چاہیے محمد عرفان ظفر خاں مسقط عمان