مکافات عمل
سوال
مکافات عمل کی شرعی حیثیت کیا ھے۔ جیسا کہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ بدکاری کرتا ھے تو اس کا بدلہ اس آدمی کے گھر کی خواتین اتاریں گی۔ یا لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فلاں نے کسی کی بہن بیٹی کے ساتھ ذیادتی کی تھی تو آج اس وجہ سے اس آدمی کی بہن یا بیٹی نے اسکا قرض اتارا ھے۔ شکریہ