قصر نماز کے مسائل
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا عورت اپنے میکے میں قصر نماز پڑھے گی یا مکمل ؟؟
جواب
اگر عورت کا میکہ مسافت سفر پر ہے یعنی شوہر کے شہر یا گاوں سے سواستتر کلومیٹر دور ہے اور بیوی پندرہ سے کم کی نیت سے وہاں جائے تو مسافر ہوگی اور قصر نماز پڑھے گی۔
اصل بات یہ ہے کہ شادی ہوجانے کے بعد عورت کاوطن اب وہ ہے جو اس کے شوہر کا وطن ہے۔