حاجی کے گلے میں ہار ڈالنا
سوال
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم مفتی صاحب! مزاج بخیر حج سے واپس آنے والے یا کسی اور خوشی کے موقع حاجی وغیرہ کے گلے ہار ڈالنا کیسا ہے؟ بینوا توجروا
جواب
عید کی نماز کے لیے مسجد ہونا شرط نہیں اس لیے نماز درست ہے تاہم بڑی جماعت کے ساتھ عید پڑھنا افضل ہے۔