مسئلہ معلوم کرنا



سوال

کیا والدین کی اجازت نہ ہو اور وہ ناراض ہوتے ہوں اور ان کو اور گھر والوں کو خرچہ دئے بغیر خود جانے والا بھی اوروں سے قرض لے کر جائے اور پیچھے اخراجات کے لئے گھر والے بھی قرض مانگتے پھریں کیا اس صورت میں بھی تبلیغی جماعت کے ساتھ جقنا چاہیئے راہنمائی فرمائیں


جواب

اس صورت میں جانا جائز نہیں ہے۔