نماز جمعہ کی آخری دو رکعت کا حکم



سوال

نماز جمعہ کے آخری دو (2)رکعت سنّت مؤکدہ ہے یا سنّت غیر مؤکدہ


جواب

جی ہاں ! یہ دونوں رکعتیں سنت موکدہ ہیں۔