Sab-e-Barat Nimaz Magrib ke bad nawafil aur Dua sath me yasen ka wird
سوال
شب برآت نماز مغرب کے بعد ایک خاص دعا اور نوافل ھوتے ھے جو سارا سال رزق کی تنگی سے اور رزق کی فراخی اور پریشانی بیماری دور کے لے ھوتے ھے اس کے لے رھنمائ کرے شکریا
جواب
بزرگوں کے مجرب کے طور یہ نماز پڑھنادرست ہے البتہ اس کے سنت یا ثابت ہونے کا عقیدہ رکھنا درست نہیں۔