شریعت کے رو سے قسطوں کا کاروبار جائز ہے یا ناجائز؟

سوال

شریعت کے رو سے قسطوں کا کاروبار جائز ہے یا ناجائز اس کاروبار میں لوگ کستوں پر چیزیں بیچتے ہیں

جواب

قسطوں کا کاروبار جائز ہے۔ اور اس کاروبار میں نقد کے مقابلے میں قیمت زیادہ رکھنا بھی جائز ہے۔

وعلیکم السلام

قسطوں کا کاروبار جائز ہے۔ اور اس کاروبار میں نقد کے مقابلے میں قیمت زیادہ رکھنا بھی جائز ہے۔