ای کوڈز کے بارے میں درست معلومات
سوال
محترم مفتی صاحب۔بعد سلام عرض یہ ہے کہ ای کوڈ یا ای نمبرز کے بارے میں انٹرنیٹ پر جو باتیں ملتی وہ کہاں تک درست ہے؟ اسکے بارے آپ حضرات کی تحقیق مل جائے تو وہ ہمارے لئے باعث اطمئنان ہوگا۔ غذائی اصول میں جو اجمالی بات لکھی گئی اس سے صاف سمجھا نہیں۔ جزاکم اللہ
جواب
انٹرنیٹ پر ہر قسم کا مواد دستیاب ہوتا ہے اس لیے مستند اداروں کی تحقیق پر اعتماد کیا جائے۔مستند اداروں میں سے ایک سنہا پاکستان اور سنہا ساوتھ بھی ہے۔ای کوڈز کی درست معلومات حاصل کرنے کے لیے ان پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔سنہا پاکستان کے لیے ملاحظہ کیجیے:
Www.sanha.org.pk