ٖغلط روایت نماز قضاء کے بارے میں



سوال

ملفوظات غریب نواز کتاب انیس الارواح میں ایک روایت علی رضی اللہ عنہ سے ہے کے جیس کو معلوم نہ ہو کے کتنی نماز قضاء ہو وہ پیر کے دن 50 رکعات نماز ادا کرلے تو پوری زندگی کی نماز کا کفارہ ادا ہوجایےگا کیا یہ روایت صحیح ہے پورا مکمل جواب عنایت فرماے السلام علیکم


جواب

یہ روایت صحیح نہیں بلکہ موضوع اور من گھڑت ہے۔