عقیقہ کے علاوہ صدقہ
سوال
میرا سوال یہ ہے کہ...!!! اگر کسی خاندان کے بچوں کا عقیقہ نا ہوا ہو لیکن منت کی وجہ سے ذبیحہ کر دیا گیا ہو تو کیا اس صورت میں عقیقہ ادا ہو جائےگا؟ اگر ادا نہ ہوا ہو تو بچے بڑے ہونے کی صورت میں اپنا عقیقہ کھود کر سکتے ہیں؟ یا عقیقہ کی جگہ صدقہ کیا جا سکتا ہے؟ جواب دے کر ممنوع اورمشکور کریں. شکریہ
جواب
منت کے ذبیحے سے عقیقہ نہیں ہوا اور بڑا ہونے بعد عقیقہ کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔