شادی کا مسئلہ



سوال

کیا ایک کی عورت کا نکاح دو مختلف مسلک کے ذریعے دو بار کر سکتے ہیں؟ جیسے کوئی مرد سنی ہو اور بیوی شیعہ لیکن شوہر سنی مسلک کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہو اور بیوی شیعہ مسلک کے مطابق.. تو کیا دو مختلف مسلک کے مطابق دو نکاح کرنا ایک ہی شخص کا جائز ہے جواب دے کر رہنمائی فرمائیں


جواب

اگر دونوں مسلک درست ہوں تو دونوں کے مسلک کے مطابق نکاح میں کرسکتے ہیں۔لیکن اگر دونوں میں سے کوئی ایک مسلک صحیح نہ ہو تو پھر سرے سے نکاح ہی نہیں ہوتا