شیعہ کی دعوت
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ سوال: جناب سوال یہ ہے کہ مسلکِ شیعہ کے ہاں دعوت وغیرہ کھانا یا ولیمہ کھانا یا برات میں کھانا کھانا یا پھر عام حالت میں رشتہ داروں کے گھر جو کہ شیعہ ہو کیسا ہے. جب کے وہ سنی کے خاندان میں شادی کرنا پسند نہیں کرتے.. اور کھانا اگر ہال میں ہو تو کیسا ہے اور اگر کسی بارگاہ میں ہو تو کیسا ہے جواب دے کر رہنمائی فرمائیں.. عین نوازش ہوگی. السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جواب
کھانے سے پرہیز چاہیے۔