تصویر والی جگہ پر نماز پڑھنا



سوال

Aslamoalikum.. Mufti Sahib Wazahat Farma dain... جہاں تصویر لگی ہو وہاں نماز نہیں ہوتی وہاں اللہ کی رحمت کا نزول نہیں ہوتا ۔۔ ایسے کپڑے پہننا بھی جائز نہیں جن پر تصاویر چھپی ہوں ۔۔۔ ان باتوں کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ JAZAKALLAH


جواب

جہاں تصویر ہویا تصویر کپڑوں پر تونماز ہوجاتی ہے مگر ثواب میں کمی ہوتی ہے۔پھر اگر تصویر سامنے ہو تو کراہت زیادہ ہے اور پیچھے ہو تو سب سے کم ہے اور اگر پاوں کے نیچے ہو تو نہیں ہے۔