قسطوں پر پلاٹ لینا کیسا ہے ؟



سوال

Aslamoalikum Mufti sab wazahat farma dain: zyada tar town jo sale ho rahay hain wo installments pay salae ho rahay hain. Kya installments pay plot lena jaaiz h? Jub k usi plot ko agar cash pay lain tu 10% discount milta ho. JAZAKALLAH


جواب

وعلیکم السلام قسطوں پر پلاٹ یا فلیٹ وغیرہ لینا جائز ہے مگر ضروری ہے کہ : 1۔قسط متعین ہو 2۔ مدت متعین ہو 3۔تاخیر پر کوئی جرمانہ نہ لگایاجائے۔ باقی نقد اگر قسطوں کی صورت میں نقد کے مقابلے میں قیمت زیادہ ہوتی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔