ایصال ثواب



سوال

کیا نبی کریم کےوالدین کے لیے دعا کی جاسکتی ہے یا ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے. کیا نبی کریم کے اعضاء متبرکہ پر درود بھیج سکتے ہیں .صلی علی وجہ محمد،صلی علی لسان محمد..ودیگر شکریہ


جواب

ایک دو اقوال کے مطابق دعا کی جاسکتی ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اعضائے متبرکہ پر درود بھیجنا درست ہے۔