اہل تشیع کے ساتھ کھانا پینا درست ہے ؟
سوال
اسلام وعلیکم ۔ میں ابو ظہبی کمپنی میں الکٹریش کا کام کرتا ہوں میرے کمرے میں ایک شیعہ ڈال دیا ہے کمپنی نے 8آدمی کمرے میں رہتے ہیں اور کھانا پکانا سب مل کر کرنا ہوتا ہے اس شیعہ کے ساتھ کھانا پینا درست ہے کہ نہیں مہربانی ہو گی اس بارے میں کچھ بتا دیں
جواب
مجبوری ہو تو جائز ہے۔