میں انٹرنیٹ پر اون لائن جاب کرناچاہتا ہوں تو کس قسم کی جائز ہے؟



سوال

میں انٹرنیٹ پر اون لائن جاب کرناچاہتا ہوں تو کس قسم کی جائز ہے؟


جواب

کام بھی جائز ہو مقصد بھی جائز ہو اجرت بھی جائز پیسوں سے مل رہی ہو اور کام کاطریقہ کار بھی جائز ہو تو اون لائن جاب جائز ہے۔
وضاحت یہ ہے کہ کام ناجائز ہو مثلا بینک یا لیزنگ کمپنی کی تشہیر ہو۔
مقصد جائز ہونے کامطلب یہ ہے کہ مثلا کوئی کمپنی لوگوں کو اسلام یا مسلمانوں سے متنفر کررہی ہو۔
اسی طریقے سے سودی یاناجائز آمدنی سے تنخواہ نہ دیتی ہو۔طریقہ کار کا مطلب یہ ہے کام کرتے ہوئے جھوٹ یادھوکہ نہ کرتا پڑتاہو وغیرہ