بچے بڑے ہوجائیں تو ان کابستر الگ کردو



سوال

حدیث میں جو ہے کہ بچے بڑے ہوجائیں تو ان کابستر الگ کردو۔یہ حکم بھائی بہن کے لیے ہے یابھائی بھائی کے لیے بھی ہے؟


جواب

 
یہ حکم سب کے لیے ہے اور بھائی بہن کے لیے بہ نسبت بھائی اور بھائی کے زیادہ تاکید کے ساتھ ہے۔