رخصتی نہ ہوئی ہو نفقہ لازم ہے؟



سوال

نکاح ہوگیا ہے مگر بیوی شوہر کے گھر ہے کیا اس کانفقہ شوہر پر لازم ہے؟


جواب

اگر دونوں خاندانوں کئ رضامندی سے رخصتی دو سال بعد ہونا طے پائی ہے تو فی الحال شوہر پر نفقہ لازم نہیں اور اگر بیوی کے خاندان والے رخصتی پر تیار ہو مگر شوہر راضی نہ ہو تو بیوی کانفقہ اس پر لازم ہے۔