سب صحابہ کو کافر کہنا



سوال

ایک شخص کہتا ہے کے سب صحابہ کو کافر کہنے سے انسان کافر نہیں ہوتا یہ اپنے ہی اکابر کے فتوی میں میں نے پڑھا ہے ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہو گا۔کیا ہم اس کی تقا­ریر سن سکتے ہیں -


جواب

جواب۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا ایمان تو قرآن سے ثابت ہے اور اگر وہ مومن نہیں تھے تو پھر تو کوئی مومن ہوہی نہیں سکتا۔ان کا ایمان تو سورج سے زیادہ یقینی ہے۔ایسے جاہل اور احکام شریعت سے اس قدر نابلد  امام کی تقریریں نہیں سننی چاہیے۔