گھٹکے کاروبار کرنا کیسا ہے ؟



سوال

مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ گھٹکے کاروبار کرنا کیسا ہے کہ اس کو بنایاجائے اور بیچاجائے؟

 


جواب

گھٹکا مضر صحت بھی ہے اور قانونا اس کی ممانعت بھی ہے اس لئے اس لئے گھٹکابنانا اوربیچنا جائز نہیں۔