راستہ میں پڑی چیزیں اٹھانے کا حکم
سوال
راستہ میں گری ہوئی چیز کو اٹھا کر لےآنے میں کیا حکم ہے براہ کرم اپنے پیج میں وضاحت فرمادیں۔
راستہ میں پڑی چیزیں اٹھانے کا حکم
راستہ میں گری ہوئی چیز کو اٹھا کر لےآنے میں کیا حکم ہے براہ کرم اپنے پیج میں وضاحت فرمادیں۔
جواب۔اگر کوئی قیمتی چیز مل جائے تو اس کی تشہیر کرنی چاہیے تاکہ اصل مالک کو مل جائے۔تشہیر کرنے کے بعد اگر مالک نہ آئے اور ظن غالب ہوجائے کہ اب مالک نہیں ملے گا تو اس چیز کو صدقہ کردے اور اگر خود غریب اور محتاج ہے تو خود بھی استعمال کرسکتا ہے۔
جواب
اگر کوئی قیمتی چیز مل جائے تو اس کی تشہیر کرنی چاہیے تاکہ اصل مالک کو مل جائے۔تشہیر کرنے کے بعد اگر مالک نہ آئے اور ظن غالب ہوجائے کہ اب مالک نہیں ملے گا تو اس چیز کو صدقہ کردے اور اگر خود غریب اور محتاج ہے تو خود بھی استعمال کرسکتا ہے۔