جوبلی لائف انشورنس کمپنی - ونڈو تکافل آپریشنز
سوال
جوبلی لائف انشورنس کمپنی - ونڈو تکافل آپریشنز کے بارے میں شرعی حکم کیاھے؟ اس کمپنی کا شرعی مشیر مفتی ذیشان عبدالعزیز ھے ۔ عوام کی امادگی کے لئیے یہ لوگ ایک تصدیق نامہ دیتے ھیں جو کہ پاک قطر فیملی تکافل کے بارے میں ھے جس پر مفتی عصمت اللہ ، مفتی تقی عثمانی اور مفتی محمد حسان کلیم کے دستخط موجود ھے۔ کیا ان کا یہ عمل دھوکے کے زمرے میں نھی آتا؟
جواب
جن حضرات علمائے کرام کے نام آپ نے لیے ہیں ان کے نزدیک پاک قطر فیملی تکافل درست ہے۔دیگر علماء کے نزدیک جائز نہیں ہے کیونکہ انہیں اس کی شرعی بنیادوں پر اعتراضات ہیں۔