غصہ میں تلاق دینا



سوال

ایک عورت ماں کے گھر گئ تھی اسکا شوھر جب گھر آیاتوغصہ ھوکر سالی کوفون کرکے بتایاکہ میرے طرف سے اسے ایک، دو ، تین دیدو۔ یہ جملہ اس نے دو مرتبہ دھرایاھے۔ کیا اس سے طلاق واقع ھوتا ھے؟


جواب

اگر شوہر کی نیت طلاق کی تھی تو طلاق ہوجائے گی۔