غصہ میں تلاق دینا
سوال
زید کی بیوی ماں کے گھر گئ تھی ، زید نے گھرآکراپنی سالی کو فون کرکے بیوی کے جانے پر غصے کا اظھارکیااورکہا کہ میری طرف سے اسے 1، 2 ، 3 دیدو۔ اس نے یہ جملہ 2 مرتبہ دھرایا ھے ۔ کیا اس سے طلاق واقع ہواھے یا نھی؟ اگرجواب مثبت ھو تو کونساطلاق واقع ھے؟
جواب
اگر شوہر کی نیت طلاق کی تھی تو طلاق ہوجائے گی۔