ادہار زیادہ قیمت پر فروخت کرنا جائز ہے۔



سوال

میرا سوال ہے کہ کوئ شخس کاروبار کرتا ہے موٹرسائکل کا لیکن وہ موٹر سائکل لاتا ہے نقد 30سے 35ہزارکا اور بیچتا ہے قستوں پے 50سے 70ہزار کا کیا یہ سود میں آتاہے یانہیں؟


جواب

نقد سستے میں خریدکر ادہار زیادہ قیمت پر فروخت کرنا جائزہے۔اسے سود نہیں کہہ سکتے۔