بتوں پر چڑھایاہوامال خریدنا جائز نہیں۔
سوال
اگر ہندو لوگ اپنے بگوان پر چڑہاوے کے پھل وغیرہ مندر سے لاکر محلے میں مسلمانوں كو سستے داموں فروخت کرے تو مسلمانوں کلیے انکا خریدنا کیسا ہے ؟
جواب
بتوں پر چڑھاوا حرام ہے اور ایسا مال مردار کے حکم میں ہے مسلمان کے لئے اس کا خریدنا جائز نہیں۔