دوسرے کے فعل پر نذر منعقد نہیں ہوتی
سوال
عورت نے منت مانی تھی کہ لڑکا ہوا تو حفاظ بناؤں گی , لیکن حفظ نہیں ہوسکا , تیس سال اس بات ہوگئے . اب کیا حکم ہے? یا یہ منت ہی قابل عمل نہیں تھی.
جواب
منت پر عمل ضروری نہ تھا کیونکہ دوسرے کے فعل پر منت منعقد نہیں ہوتی۔