خلاف جنس دین پر مصالحت



سوال

خلاف جنس دین  پر مصالحت
فی ھدایہ کتاب الصلح ص 256
ولو کانت لہ الف مؤجلہ فصالحہ علی خمس مائہ حالہ لم یجز .
اس کے جواز کی کوئ صورت ہوسکتی ہے کہ داین کو پیسے ابھی چاہیے اور مقروض نہیں دےرہا ....؟ ماہر
 


جواب

کسی ایسی چیز پر دونوں مصالحت کرلیں جو دین کی  جنس میں سے نہ ہو۔