نکاح کے گواہان غیر مسلم ہوں
سوال
نکاح کے دونوں گواہ اگرغیرمسلم ہوں تونکاح ھوجائیگا؟
جواب
مسلمانوں کے نکاح میں گواہوں کا مسلمان ہونا شرط ہے۔گواہ غیر مسلم ہوں تو نکاح فاسد ہے۔