کسی کا ویزہ لگوانا اور اس کے بدلے اس کی کمائی میں شریک ہونا



سوال

اگر ایک آدمی کسی کو کہے کہ آپ کو دبئی اپنے خرچہ پر بھیجتا ہوں۔ وہ پیسے آپ سے نہ لوں گا۔ اس عرصہ میں جو بھی آپ دبئی میں کماءو گے وہ آدھا آپ کا اور آدھا میرا۔
کیا یہ جائز ہے؟


جواب

ناجائز ہے۔کمائی صرف اس شخص کی ہوگی جو کمائے گا۔