خصییتان



سوال

اسلام علیکم میرا خصیتان میں سے ایک کا سائز چھوٹا ہے کیا یہ کوئی بیماری ہے میں شادی شدہ ہو چار سال سے اب سیکس کا بھی خاص دل نہیں کرتا ویسے کمزوری کوئی نہیں نیند کی ایک گولی رات کو استعمال کرتا ہوں عمر 27 سال ہے


جواب

اس بارے میں کسی ڈاکٹر یا طبیب سے مشورہ مناسب رہے گا۔