دانے



سوال

کیا ہمدرد کی صافی برسات میں استعمال کی جا سکتی ہے اور اگر ہاں تو کتنی مقدار اور کتنی مدت تک کچھ لوگ کہتے ہیں اس کے استعمال سے اور دانے نکل آتے ہیں کیونکہ یہ گرم ہوتی ہے میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے برسات میں بہت دانے نکلتے ہیں باقی سارا عرصہ کم دانے نکلتے ہیں اب میں صافی کا کورس کرنا چاہتا ہوں


جواب

آپ اس بارے میں اپنے طبیب سے مشورہ کرلیں کیونکہ سوال کا تعلق شریعت سے نہیں بلکہ طب سے ہے اور طب ہمارا موضوع نہیں۔