آگر فورا سجدہ تلاوت نہ کرسکے تو کیا کرے؟
سوال
اگر ایک شخص نے آیت سجدہ تلاوت کی تو کیا اسی وقت سجدہ کرنا واجب ہے۔
جواب
اس وقت کرنا بہتر ہے کیونکہ بھولنے کا اندیشہ رہتا ہے لیکن اگر اس وقت موقع نہ ہو یا وضو نہ ہو تو یہ آیت پڑھنا مستحب ہے۔سمعنا وأطعنا غفرانك ربنا و الیک المصیر۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 109)
[فَرْعٌ] فِي التَّتَارْخَانِيَّة: يُسْتَحَبُّ لِلتَّالِي أَوْ السَّامِعِ إذَا لَمْ يُمْكِنْهُ السُّجُودُ أَنْ يَقُولَ - سمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَك رَبَّنَا وَإِلَيْك الْمَصِيرُ -.